Search Patriotic Song,Singer,Poet in This Blog.

Friday, November 15, 2019

History of Pakistani Patriotic Songs - قومی نغمات کی مختصر تاریخ

Pakistani Patriotic Song

قومی نغمات کی مختصر تاریخ 
مارشل لاء 1958 سے لیکر جنگِ ستمبر 1965 سے قبل تک اہم ملـی نغمات کا ذکر
 تحریر و تحقیق و آواز  : ابصار احمد
نغمات : چڑھتا چاند ابھرتا سورج
پیارے پاکستان اونچی تیری شان ۔ 
پاک وطن شاداب چمن اے پیارے پاکستان ۔ منور سلطانہ اور کورس
زندہ باد پاکستان ۔ احمد رشدی و ساتھی
ساتھیو سبز پرچم اڑاتے چلو ۔ سلیم رضا و ساتھی
سوئے منزل چلے ۔ سلیم رضا اور ساتھی
ہم مزدور ہم دہقان ۔ ریڈیوپاکستان کورس 
  پاکستانی بنگلہ قومی نغمہ۔ ریڈیو پاکستان ڈھاکا ( مشرقی پاکستان ) کورس
رہبر ہے ایوب ہمارا ۔ ریڈیو کورس  ۔ حفیظ جالندھری
پرچمِ ستارہ و ہلال جھلملائے جا ۔ ریڈیوپاکستان  کورس
سبز پرچم اڑاتے چلو دوستو ! ۔ ریڈیو پاکستان کورس
نئی فضاء میں نئی صبح کو سلام کریں ۔ رشیدہ بیگم و ساتھی 
یہ دور ہمارا ہے ۔ ریڈیو پاکستان کورس 



No comments: