Search Patriotic Song,Singer,Poet in This Blog.

List of Ahmed Rushdi's Patriotic & War Songs

  1. سرکاری قومی ترانہ 
  2. زندہ باد پاکستان ،پاکستان زندہ باد 
  3. اے وطن کے جوانو ! سلامت رہو میں تمھارا مغنی تمھارے لیے 
  4. ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی 
  5. شیروں کا وہ نعرہ گونجا آزادی یا موت 
  6. لاہور سربلند ہے لاہور زندہ باد
  7. اے کراچی مرحبا 
  8. تابندہ تجھ سے دین ِ محمد کی آبرو
  9. لالا جی جان دیو لڑنا کی جانو تسی مرلی بجاون والیو 
  10. دوڑیو باپو بھارت دیش کی ہوگئی جگت ہنسائی
  11. حسبنا اللہ ونعم الوکیل اپنا حامی ہے رب جلیل 
  12. نصرمن اللہ فتح قریب ۔ اپنا نگہبان خدا کا حبیب 
  13. دھان بوئیں دھان جھک جھک کسان 
  14. تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر 
  15. اے وطن اے وطن تیرے مرنے والوں کی خیر
  16. اللہ میرے کریو کرم کا پھیرا 
  17. جمہور کو دستور کا پیغام ملا ہے 
  18. ہم مزدور ہم دہقان ہم سے وطن کی شان ہمارا پیارا پاکستان
  19. اپنی محنت اپنے بازو سوہنی دھرتی کے نام 
  20. سدا سہاگن اپنی دھرتی سو سو چھب دکھلائے 
  21. آزاد ہیں ہم آزاد ہیں ہم 
  22. ہم ہیں تیغ ِ حیدری ہماری ضرب سے ڈرو
  23. ہم ارضِ مقدس کے جری شیر جواں ہیں 
  24. میری سرحد کو میرا لہو چاہیے 
  25. ناز ہے پاکستان کو تجھ پہ اے مشرق کے لعل ، اے شیر ِ بنگال ( ایم ایم عالم ؒ کی شان میں )
  26. یہ فیصلہ ہے ہمارا کہ اب سر ِ میداں شرار قوتِ باطل بجھا دیا جائے 
  27. تم کو دیتی ہے آواز پاکستان ایئر فورس 
  28. ہم گھبرو پاکستان کے ہم شیروں کے سردار 
  29. وھشت کے اندھیروں کو جالوں میں بدل دو 
  30. پاک وطن کی دھرتی پیاری ہمکا اپنی جان سے پیاری
  31. میرا پیغام پاکستان میرا انعام پاکستان 
  32. ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں 
  33. ہم سورج چاند ستارے بچو 
  34. بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی رے گھوڑا گاڑی ( کراچی کی شان میں )
  35. اپنے گھر کی چاروں جانب خوشبو کی دیوار بنانا 
  36. کون ہی گر مضموں کی سرخی ہے تو پھر خوں ہی سہی
  37. آسماں ہوگا سحر کے نور سے آئینہ پوش
  38. ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن 
  39. زمانے کے انداز بدلے گئے نیا راگ ہے ساز بدلے گئے 
  40. الف سے اللہ ب  بسم اللہ پ سے پاکستان
  41. الف سے اپنا ب سے بہتر پ سے پاکستان
  42. میم بلیے چلیے پاکستان چلیے
  43. ہم سارا یورپ گھومے لندن کی گلیاں دیکھیں 
  44. نئیں ریساں پاکستان دیاں 
  45. وطن کے لعل نونہال مسکرا کے چل تو وقت کے سپاہی سے قدم ملا کے چل
  46. ہمت سے ہر قدم اٹھانا تو ہے پاکستانی 
  47. فرماں روائے بحر ِ عرب پاک بحریہ ، بھارت میں تیرا نام ہے بے باک بحریہ،   
  48. میدان مین نکلے شیران ِ حیدر اللہ اکبر اللہ اکبر
  49. اے ارضِ وطن تیرے جواں تیرے دلاور 
  50. میداں لہو لہو ہے فضاء لالہ رنگ ہے یہ حق کی جنگ ہے 
  51. کیون سمندر کا پانی لہو رنگ ہے ، جنگ ہے جنگ ہے 
  52. مل کر تیز چلآ پہیے اور بڑھے جھنکار 
  53. ماں کی گود وطن کی دھرتی اس دھرتی سے پیار کرو
  54. پاکستان میں کراچی جیسے پان میں الئچی گانا سن لو گاڑی بان کا 
  55. میرے ملک و ملت کے محنت کشو ! آسمان وطن کے ستارے بنو 
  56. آنے والو ! سنو میرے پیارو! سنو ، ہم نہ ہوں گے مگر ہو گی روحِ سفر
















  
                Medlay of Ahmed Rushdi's Rare Patriotic Songs



2 comments:

Anonymous said...

i cannot say anything more than JAZAK ALLAH KHAIR

Absar Ahmed said...

Most Welcome if u have any song of Ahmed Rushdi so plz inform me