Search Patriotic Song,Singer,Poet in This Blog.

Friday, June 14, 2019

Bahar Ban ke Raho Subh-e-Gulistan ke liye by Alamgir ( Rare Patriotic Song )


بہار بن کے چلو صبحِ گلستاں کے لیے 
جیو تو صرف جیو جیو وطن کے لیے 

عالمگیر صاحب کا شمار ہمارے عہد ساز قومی فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی لازوال قومی نغمات گائے ۔ انہی میں سے ایک نغمہ جو پاکستان ٹیلی وٰژن کراچی مرکز پر ناظم الدین صاحب کی پیشکش میں تیار ہوا ایک نایاب قومی نغمہ ہے جو سب سے پہلے میں نے ہی لاہور میں مقیم دوست شجاع بھائی کی توسط سے عالمگیر صاحب کو ارسال کیا اور کینیڈا میں رہائش پذیر جناب خواجہ ناظم الدین صاحب کو بھی بھیجا ۔ اور یہ نغمہ پہلی بار اپنے چینل پر اپ لوڈ کررہا ہوں 



No comments: