Search Patriotic Song,Singer,Poet in This Blog.

Friday, June 14, 2019

Jag Mag Jag Mag Chand Sitara by Tahira Syed ( 1971 War )


جگ مگ جگ مگ چاند ستارہ 
زندہ ہے ہر شہر ہمارا
جگمگ جگمگ ۔۔۔۔

سن اکہتر کی جنگ میں بھی قومی فنکار قومی نغمات کے ساتھ محاذ  پر تھے لیکن اہلِ ہوسِ اقتدار سیاستدانوں اور عسکری    اشرافیہ کی وجہ سے ہم اُس جنگ میں تنہا رہ گئے تاہم قومی شاعروں اور فنکاروں نے دل سے نئے ترانے نذرِ وطن کیے جن میں شہرت بخاری صاحب کا تحریر کردہ یہ نغمہ بھی ہے جو پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز پر رفیق وڑائچ کی پیشکش مین طاہرہ سید نے گایا جبکہ اسے موسیقی سے نثار بزمی صاحب نےسجایا تھا 
( ابصار احمد )



No comments: