Search Patriotic Song,Singer,Poet in This Blog.

Monday, September 1, 2025

Yeh Bengali Yeh Sindhi Punjabi aur Pathan by Nahid Niazi & Moslehuddin (...

" یہ بنگالی یہ سندھی پنجابی اور پٹھان ایک ہوئے ہیں سارے، ان کا ملک ہے پاکستان" مشرقی پاکستان اور اتحادِ پاکستان کا ایک یادگار نشان جسے مشرقی گلوکار مصلح الدین اور مغرب سے تعلق رکھنے والی اُن کی اہلیہ ناہید نیازی نے 1971ئ میں ریکارڈ کروایا تھا ۔ اس نغمے کے خالق جناب ساحل فارانی اور موسیقار مصلح الدین تھے ۔ یہ نغمہ پاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام "کلیوں کی مالا" میں بھی عوام نے ملاحظہ کیا جبکہ ریڈیو پاکستان سے 1971ء جنگ تک روزانہ نشر ہوتا تھا ۔ میرے ملٌی نغموں کے گراموفون ریکارڈ کلیکشن سے منتخب ۔ ( ابصار احمد )

No comments: